الا تقرء ون کتاب اللّٰہ الیس فیہ ھٰذا الوعدط آیا نمے خوانید کتاب الٰہی را آیا در او ایں وعدہ نیست؟ آیا تم کتاب الٰہی کو نہیں پڑھتے؟ کیا اس میں یہ وعدہ نہیں ہے؟ ھٰذہ الواقعۃ قلیلۃٌ نسبۃً الٰی ما خالفھا من قانون التولید۔ پیدا شدن بغیر پدر امریست قلیل الوقوع بہ نسبت آں امر کہ مخالف اوست بغیر باپ کے پیدا ہونا قلیل الوقوع امر ہے بہ نسبت اس امر کے کہ اس کا مخالف ہے وکذالک کان خلقی من اللّٰہ الوحید*۔وکان کمثلہٖ فی الندرۃ و مشابہ آں در امر ندرت پیدائش من بود اور اس امر عجیب کے مشابہ میری پیدائش ہے۔ وکفٰی ھٰذا القدر للسعید۔ فانی ولدت تَوْءَ مًا و کانت صبیۃٌ چراکہ من بطریق توام پیدا شدہ بودم و بامن دخترے کس لئے کہ میں تو ام پیدا ہوا ہوں اور میرے ساتھ ایک تولدت معی فی ھٰذہ القریۃ۔ فماتت وبقیت حیًّا من پیدا شدہ بود کہ مرد ومن زندہ ماندم لڑکی پیدا ہوئی تھی جو وہ مر گئی اور میں زندہ رہ گیا امر اللّٰہ ذی العزۃ۔ ولاشک ان ھٰذہ الواقعۃ نادرۃٌ نسبۃ وہیچ شک نیست کہ ایں واقعہ نیز ہم نسبتًا اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ واقعہ بھی نسبتاً الحاشیۃ علی الحاشیۃ :۔ ومع ذالک انّی ارسلت فی المھزودتین و اعیش فی المرضین مرض فی الشقّ الاسفل ومرض فی الاعلٰی۔ فحیاتی اعجب من تولّد المسیح و اعجاز لمن یریٰ۔ منہ