الٰی ما اومأ ۔ وکان ذالک اٰیۃً و علمًا للیھود آنچہ کرد وایں نشانے بود و دلیلے بود برائے یہود فرمایا جو فرمایا اور یہ ایک نشان اور دلیل تھی یہود کے لئے واخبارًا لھم فی رمزٍ قد اختفٰی ۔ و ارھاصًا دریں خبرے بود پوشیدہ یعنی اینکہ نبوت از خاندان شاں بدر خواہد رفت۔ و ارہاص بود اور اس میں ایک پوشیدہ خبر تھی اور وہ راز یہ تھا کہ بنی اسرائیل میں سے اب نبوت جاتی رہے گی اور ہمارے لظھور نبینا خیر الورٰی ۔ وماجعل اللّٰہ المسیح برائے ظہور پیغمبر ما صلی اللہ علیہ وسلم وخدا تعالیٰ حضرت مسیح علیہ السلام را پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ارہاص تھا۔ اور خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح علیہ السلام کو خاتم السلسلۃ الموسویۃ الّا غضبًا علی الیھود خاتم سلسلہ موسویہ از بہر ہمیں کرد تا غضب خود بر یہود فرود آرد موسوی سلسلہ کا خاتم اس لئے بنایا تاکہ اپنا غضب یہود پر ظاہر فرماوے فاھلکھم کما اھلک القرون الاولٰی ۔ ثم پس خدا اوشاں را ہلاک کرد چنانکہ ہلاک کرد امتہائے نخستیں را باز پس خدا تعالیٰ نے ان کو ہلاک کیا جیسے پہلی امتوں کو ہلاک کیا تھا اور پھر اختار اللّٰہ قومًا اٰخرین و وُلِدَ لھم ولدٌ خدا تعالیٰ قومے آخر را برگزید وبرائے شاں پسرے پاک خدا تعالیٰ نے ان کے بدلے اور قوم کو برگزیدہ کیا اور ان کے لئے ایک پاک اور طیبٌ من اُمّ القرٰی ۔ وھٰذا ھو محمّدٌؐ از مکہ معظمہ بزاد و آں پسر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سعید و رشید بیٹا مکہ معظمہ میں پیدا کیا اور وہ مولود مسعود حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم