رسول اللّٰہ وحبیبہ الذی بُعث عند الفساد
رسول خدا و حبیب اوست کہ در وقت فساد افتادن
رسول خدا اور حبیب خدا ہیں کہ بحر و بر کے فساد
فی البر والبحر وجُعل مثیل موسٰی ۔ لینجی
در بیابان ہا و دریاہا مبعوث شد و او مثیل موسیٰ گردانیدہ شد تاکہ مردم را
کے وقت مبعوث ہوئے اور مثیل موسیٰ قرار دیئے گئے تاکہ
الناس من کل فرعونٍ طغٰی ۔ علیہ سلام اللّٰہ
از ہر فرعون نجات دہد برو سلام خدا
لوگوں کو ہر فرعون سے نجات دیں خدا کا سلام
وصلواتہٗ الٰی یومٍ یُعطٰی لہ المقام المحمود و
و درود او تا روزے کہ او را مقام محمود و
اور درود ہو ان پر اس روز تک کہ جس روز تک مقام محمود اور
الدرجات العلیا ۔ واقام اللّٰہ بہٖ سلسلۃً اُخرٰی ۔
درجات بلند عطا کردہ شوند و قائم کرد خدا بدو سلسلہ دیگر را
درجات بلند عطا کئے جائیں اور خدا تعالیٰ نے ان کے واسطہ سے ایک دوسرا سلسلہ قائم کیا
کمثل سلسلۃ مُوْسٰی ۔ الذی ھو مثیلہٗ فی
و آں سلسلہ مثل سلسلہ موسیٰ است آنکہ مثیل اوست دریں
جو وہ سلسلہ اُس موسیٰ کے سلسلہ کی مانند ہے کہ وہ اس کا مثیل ہے
ھٰذہٖ والعقبٰی ۔ وکان ھٰذا وعدٌ من اللّٰہ
دنیا و عقبٰی و ایں وعدہ خدا تعالیٰ بود
اس دنیا میں اور عقبٰی میں اور یہ خدا تعالیٰ کا وعدہ تھا