لھٰذہ الامۃ کمثل الذین استخلفوا من قبل
ہمچو سلسلہ خلافت بنی اسرائیل اینجا ہم خلیفہ ہا خواہند بود۔
کی طرح ہوں جو بنی اسرائیل میں گذر چکے ہیں
والکریم اذا وعد وفا ۔ وانا لا نعلم اسماء
وکریم تخلف وعدہ نمے کند وما نام آں خلیفہ ہانمی دانیم کہ
اور کریم جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا کرتا ہے اور ہم ان تمام خلیفوں کے نام نہیں جانتے
خلفاء سبقونا من ھٰذہ الامۃ من قبل الا قلیلًا
پیش ازما گذشتند۔ مگر چند کس از
جو ہم سے پہلے گذر چکے ہیں مگر اس امت کے اور
ممن مضٰی ۔ وما قص علینا ربنا قصص
گذشتگان ایں امت وپیشینیاں و خدا نیز از نام آں ہمہ مارا اطلاع نہ داد
اگلی امتوں کے چند گذرے ہوئے آدمی۔ اور خدا نے ان سب کے نام سے بھی ہم کو اطلاع نہیں دی
کلھم وما انبأنا باسماءھم فلا نؤمن بھم
پس ایمان نمے آریم برایشاں
پس ہم ان پر اجمالی طور پر
الااجمالًا ونفوض تفصیلھم الٰی ربنا الاعلٰی ۔
مگر مجملاً وتفصیل نام ہائے اوشاں را بخدائے بزرگ خود می سپاریم
ایمان لاتے ہیں اور ان کے ناموں کی تفصیل کو اپنے خدا کو سونپتے ہیں
ولٰکنا الجئنا بنص القراٰن الٰی ان نؤمن
مگر ما از روئے نص قرآن برائے ایں امر مجبور شدیم کہ بریں ایمان آریم کہ
مگر ہم قرآن کی نص کے رو سے اس بات پرمجبور ہوگئے کہ اس بات پر ایمان لائیں کہ