الباؔ ب الثانی ثم بعد ذالک اعلموا یا اولی النھٰی ۔ اَنّ بعد زیں بدانید اے دانشمنداں کہ پھر بعد اس کے تمہیں معلوم ہو اے دانشمندو! کہ اللّٰہ ذکرفی القراٰن انّہٗ بعث موسٰی بعدما خدا تعالیٰ در قرآن ذکر کردہ است کہ او موسیٰ را بعد خدا نے قرآن شریف میں ذکر کیا کہ اس نے پہلی امتوں کے اھلک القرون الاولٰی ۔ واٰتاہ اللّٰہ الکتاب والحکم ہلاک کردن اُمت ہائے نخستیں مبعوث فرمود و او را کتاب و حکم و نبوت ہلاک کر دینے کے بعد موسیٰ کو پیدا کیا۔ اور اس کو کتاب اور حکم اور والنبوۃ ۔ ووھب لقومہ الخلافۃ ۔ واقام فیھم داد ۔ و قوم او را خلافت داد و در ایشاں نبوت عطا کی اور اس کی قوم کو خلافت بخشی اور ان میں سلسلۃ الھُدٰی ۔ وجعل خاتم خلفاۂٖ رسولہٗ سلسلہ ہدایت قائم کرد و حضرت عیسیٰ علیہ السلام را کہ رسول اوبود سلسلہ ہدایت کا قائم کیا اور اس سلسلہ کا خاتم الخلفاء ابن مریم عیسٰی ۔ فکان عیسٰی اٰخرلبن ھٰذہ خاتم خلفاء حضرت موسیٰ قرار داد۔ پس عیسٰی علیہ السلام برائے ایں عمارت حضرت عیسیٰ کو بنایا پس حضرت عیسیٰ اس عمارت کی آخری