حربۃٌ ابیدبھا عادات الظلم والذنوب ۔ وفی حربہ است ہلاک می کنم بآں عادتہائے ظلم و گناہ را و در ہتھیار ہے اس کے ساتھ میں ظلم اور گناہ کی عادتوں کو ہلاک کرتا ہوں اور الاخرٰی شربۃٌ اعیدبھا حیاۃ القلوب ۔ فاسٌ دست دیگر شربت است کہ بداں زندگی دلہا دوبارہ می بخشم تبرے دوسرے ہاتھ میں شربت ہے جس سے میں دلوں کو دوبارہ زندہ کرتا ہوں۔ ایک کلہاڑی للافناء ۔ وانفاسٌ للاحیاء ۔ اَمّا جلالی فبما قُصِد برائے فنا کردن است و دمہا برائے زندہ کردن مگر جلال من ازیں سبب است کہ فنا کرنے کے لئے ہے اور دم زندہ کرنے کے لئے۔ میرا جلال اس وجہ سے ہے کہ کابن مریم استیصالی ۔ واما جمالی فبما فارت ہمچو ابن مریم قصد بیخ کنی من کردہ اند وجمال من ازیں است کہ لوگوں نے حضرت عیسیٰ کی طرح میری بیخ کنی کا قصد کیا ہے اور جمال اس وجہ سے کہ رحمتی کسیدی احمد لاھدی قومًا غفلوا رحمت من ہمچو سید من احمد در جوش است تاقومے را راہ نمایم کہ از میری رحمت میرے سردار احمد کی طرح جوش میں ہے تا میں اس قوم کو راہ دکھلاؤں جو عن الربّ المتعالی ۔ اَفَاَنتم تعجبون ۔ خدائے بزرگ تر خود غافل اند چہ شما ازیں امر تعجب مے کنید اپنے بزرگ رب سے غافل ہیں کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو و الی الزمان وضرورتہٖ لا تلتفتون ۔ ا لا ترون و سوئے زمانہ وضرورت آں التفات نمے کنید آیا نمے بینید کہ اور زمانہ اور اس کی ضرورت کی طرف توجہ نہیں کرتے کیا تم نہیں دیکھتے کہ