نورٌ من اللّٰہ مع اٰیاتٍ کبرٰی ۔ ایھا الناس انی انا نور خدا ست کہ نشان ہائے بزرگ ہمراہ می دارد ۔ اے مردم من آں مسیح ہستم کہ خدا کا نور ہے جو اپنے ساتھ بڑے بڑے نشان رکھتاہے۔ اے لوگو! میں وہ مسیح ہوں کہ المسیح المحمّدی ۔وانّی انا احمدنالمھدی ۔ از سلسلۂ محمدی است و من احمد مہدی ہستم جو محمدی سلسلہ میں سے ہے اور میں احمد مہدی ہوں وان ربّی معی الٰی یوم لَحدی من یوم مھدی ۔ و بہ تحقیق رب من بامن است از وقت مہد من تا وقت لحد من اور سچ مچ میرا رب میرے ساتھ ہے میرے بچپن سے لے کر میری لحد تک وانی اعطیت ضرامًا اَکَّالًا ۔ وماءً ا زلالًا ۔ و من دادہ شدہ ام آتشے خورندہ و آبے شیرین و اور مجھ کو وہ آگ ملی ہے جو کھا جانے والی ہے اور وہ پانی جو میٹھا ہے اور وانا کوکبٌ یمانیٌ ۔ ووابلٌ روحانیٌّ ۔ ایذائی من ستارہ یمانی ہستم و بارش روحانی ہستم۔ رنج دادن من میں یمانی ستارہ ہوں اور روحانی بارش ہوں میرا رنج دینا سنانٌ مذرّبٌ ۔ ودعائی دواءٌ مجرّبٌ ۔ اُرِی نیزہ تیز است و دعائے من دوائے مجرب است قومے تیز نیزہ ہے اور میری دعا مجرب دوا ہے ایک قوم کو قومًا جلالًا ۔ وقومًا اٰخرین جمالًا ۔ وبیدی را جلال مے نمایم وقومے دیگر را جمال می نمایم ۔ و در دست من میں اپنا جلال دکھاتا ہوں اور دوسری قوم کو جمال دکھاتا ہوں اور میرے ہاتھ میں