الٰی زمان احتاج الی الرب الفعّال ۔ لیُری لقومٍ
زمانہ سوئے خدائے قادر حاجتے دارد تا کہ قومے را
زمانہ خدا کی طرف ایک حاجت رکھتا ہے تاکہ ایک قوم کو اپنے
صفۃ جلالہٖ وللاٰخرین صفۃ الجمال ۔ وقد
صفت جلال خود بنماید و قومے دیگر را برصفت جمال خود مطلع فرماید ۔ و بہ تحقیق
جلال کی صفت دکھاوے اور دوسری قوم کو اپنے جمال کی صفت سے مطلع فرماوے اور تحقیق
ظھرت الاٰیات ۔ و تبیّنت العلامات ۔ وانقطعت
نشانہا ظاہر شدہ اند و علامت ہا منکشف گشتہ و ہمہ
نشان ظاہر ہوگئے اور علامتیں کھل گئیں اور تمام
الخصومات ۔ فمالکم لا تنظرون ۔ وانکسفت
خصومتہا منقطع شدند۔ پس چرانہ مے بینید ۔ و در رمضان
جھگڑے جاتے رہے پس کیوں نہیں دیکھتے۔ اور رمضان کے مہینے میں
الشمس والقمر فی رمضان فلا تعرفون ۔ و
مہر و ماہ را کسوف گرفت پس نمے شناسید و
سورج اور چاند کو گرہن لگا پس تم نہیں پہنچانتے اور
مات بعض الناس بنباأ من اللّٰہ وقتل البعضط
بعض مردم بہ پیشگوئی کہ از خدا تعالیٰ بود فوت شدند وبعض مردم بہ پیشگوئی قتل کشتہ شدند
بعض آدمی پیشگوئی کے رو سے فوت ہوئے اور بعض آدمی قتل کی پیشگوئی کے رو سے مارے گئے
فلا تُفکّرون ۔ ونزلت لی آيٌ کثیرۃٌ فلاؔ
پس فکر نمی کنید و در تائید من بسیار نشانہا ظاہر شدند پس ہیچ
پس تم نہیں سوچتے ۔ اور میری تائید میں بہت سے نشان ظاہر ہوئے لیکن