ومسحہ القادر واعطی لہ الکلام الفصیح ۔ و قادر اورا مسح کرد وکلام فصیح او را عطا کردہ شد اور قادر نے اس کو مسح کیا اور فصیح کلام اس کو عطا کیا گیا۔ وانّہٗ یعصمکم من فرقۃٍ ھی للاضلال تسیحُ ۔ واو شما را نگہ میدارد ازاں فرقہ کہ برائے گمراہ کردن بر زمین مے رود اور وہ تم کو اس فرقہ سے بچاتا ہے جو گمراہ کرنے کے لئے زمین پر سیر کرتا ہے۔ والی اللّٰہ یدعو ویصیح ۔ وکل شبھۃٍ یُزیل و سوئے خدا دعوت می کند و می خواند و ہرشبہ را دور میکند اور خدا کی طرف بلاتا ہے اور ہر ایک شبہ کو دور فرماتا ہے و یُزیح ۔وطوبٰی لکم قدجاء کم المھدی المعھود ۔ وزائل می فرماید و شمارا مبارک باد کہ مہدی معہود نزد شما رسیدہ است اور تم کو مبارک ہو کیونکہ مہدئ معہود تمہارے پاس آپہنچا ومعہ المال الکثیر والمتاع المنضود ۔ وانہٗ و با وے مال کثیر و متاعے است کہ تہ بہ تہ نہادہ است و او اور اس کے پاس بہت سا مال و متاع ہے جو تہ بہ تہ رکھا ہے اور وہ یسعٰی لیُردّ الیکم الغنی المفقود ۔ ویستخرج سعی می کند کہ آں تو نگری کہ از شما گم شدہ است باز سوئے شما مسترد شود کوشش کرتا ہے کہ وہ مال جو تمہارے پاس سے جاتا رہا ہے پھر تمہاری طرف لوٹ آئے اور وہ الاقبال الموء ود ۔ ماکان حدیث یُّفترٰی ۔ بل وآں اقبال کہ زندہ بگور است باز از گوربیروں آید۔ ایں آں سخنے نیست کہ افترا کردہ شود بلکہ اقبال جو جیتے جی قبر میں ہے پھر قبر سے نکلے۔ یہ وہ بات نہیں کہ جھوٹ بنالی جائے بلکہ