الذین یدوسون دررالحق تحت النعال ۔ و آناں کہ گوہر ہائے راستی را زیر کفش ہائے خود پامال می کنند و جو سچائی کے موتیوں کو پیروں کے نیچے ملتے ہیں اور یھلکون حرث الناس ویخربون زروع الایمان تباہ می کنند زراعت مردم را وخراب می کنند کشت ہائے ایمان لوگوں کی کھیتیوں کو اجاڑتے ہیں اور ایمان اور پرہیزگاری اور والتورع والاعمال ۔ وقتلی ھٰذا بحربۃٍ سماویۃٍ و پرہیزگاری و اعمال را و ایں کشتن بحربۂ آسمان است عملوں کی کھیتیوں کو خراب کرتے ہیں۔ اور یہ مارنا آسمانی ہتھیار کے ساتھ ہے۔ لابالسیوف والنبال ۔ کما ھوزعم المحرومین نہ بہ شمشیرہا و تیرہا چناں کہ آں زعم کسانے ہست کہ تلواروں اور تیروں کے ساتھ نہیں جیسا کہ یہ گمان ان لوگوں کا ہے من الحق وصدق المقال ۔ فانھم ضَلّوا و از حق و راست گفتاری محروم ہستند چراکہ اوشاں گمراہ شدہ اند و جو حق اور راست گفتاری سے محروم ہیں کیونکہ وہ خود گمراہ ہوئے اور اَضَلُّوا کثیرًا من الجُھّال ۔ وان الحرب حرّمت اکثر مردم را از جاہلاں گمراہ کردہ اند و بہ تحقیق جنگ بامردم کفار جاہلوں میں سے بہتوں کو گمراہ کیا ہے اور یہ سچ بات ہے کہ کافروں کے ساتھ لڑنا علیّ وسبق لی ان اضع الحرب ولا اتوجہ برمن حرام کردہ اند و پیش از وجود من برائے من مقرر شدہ است کہ جنگ را ترک کنم و سوئے مجھ پر حرام کیا گیا ہے اور میرے وجود سے پہلے میرے لئے مقرر ہوا ہے کہ لڑائی کو ترک کروں اور