النساء والرجال ۔فجعلنی مظھر المسیح عیسی و زنان رحم کردہ آید پس مرا جائے ظہور مسیح عیسےٰ عورتوں پر رحم کیا جائے پس مجھ کو مسیح عیسٰے ابن مریم لدفع الضرّ وابادۃ مواد الغوایۃ ۔ ابن مریم کرد تاکہ مادہ ہائے ضرر وگمراہی را دور فرماید بن مریم کا مظہر بنایا تاکہ ضرر اور گمراہی کے مادوں کو دور فرماوے وجعلنی مظھر النبی المھدی احمد اکرم و مرا مظہر مہدی احمد اکرم فرمود اور مجھ کو مہدی احمد اکرم کا مظہر بنایا لافاضۃ الخیر واعادۃ عھاد الدرایۃ والھدایۃ ۔ کہ تا بمردم خیررا برساند و باران درایت و ہدایت را دوبارہ فرستد تاکہ لوگوں کو فائدہ پہنچاوے اور درایت اور ہدایت کی بارش کو دوبارہ اتارے وتطھیر الناس من دَرَنِ الغفلۃ والجنایۃ ۔ و مردم را از چرک غفلت وگناہگاری پاک کند اور لوگوں کو غفلت اور گناہگاری کے میل سے پاک کرے فَجِءْتُ فی الحلتین المھزودتین المصبّغتین پس من در دو حلہ زرد رنگ آمدہ ام کہ رنگین ہستند پس میں زرد رنگ والے دو لباسوں میں آیا ہوں بصبغ الجلال وصبغ الجمال ۔ واعطیت صفۃ برنگ جلال و رنگ جمال ۔ و دادہ شدم صفت جو جلال اور جمال کے رنگ سے رنگے ہوئے ہیں اور مجھ کو