من ایدی الغوّاصین ۔ وصعودی ارفع من قیاس
غوطہ زنندگان کہ از بہر گرفتن لولو غوطہ می زنند دور تراست و بالا رفتن من از قیاس
ہاتھوں سے بہت دور ہے اور میری اوپر چڑھنے کی بلندی قیاس میں نہیں آسکتی
القائسین ۔ وانّ قدمی ھٰذہٖ اسرع من القلاص
قیاس کنندگان بلند تراست۔ و ایں قدم من از شتران تیز رو تیز تر مے رود
اوریہ قدم میرا خدا تعالیٰ کی راہ میں تیز چلنے والے اونٹوں سے تیز تر ہے
فی مسالک ربّ الناس ۔فلا تقیسونی باحدٍ ولا
در راہ ہائے پروردگار مردمان پس مرا بدیگرے قیاس مکنید و نہ دیگرے را
پس مجھے کسی دوسرے کے ساتھ قیاس مت کرو
احدًا بی ولا تھلکوا انفسکم بالریب والعماس۔
بمن مقایسہ نمائید و نفس ہائے خود را بہ شک و خصومت ہلاک مکنید
اور نہ کسی دوسرے کو میرے ساتھ۔ اور اپنے تئیں شک اور جنگ کے ساتھ ہلاک مت کرو
وانّی لبٌ لا قشرمعہٗ وروحٌ لاجسد معہٗ و
ومن مغزے ہستم کہ باوے پوستے نیست و روحے ہستم کہ باوے جسدے نیست و من
اور میں مغز ہوں جس کے ساتھ چھلکا نہیں اور روح ہوں جس کے ساتھ جسم نہیں اور
شمسٌ لا یحجبھا دخان الشماس۔واطلبوا مثلی
آفتابے ہستم کہ دخان دشمنی وکینہ او را نمی پوشد ومانند من بجوئید
وہ سورج ہوں جس کو دشمنی اور کینہ کا دھواں چھپا نہیں سکتا اور کوئی ایسا شخص تلاش کرو جو میری
ولن تجدوہ وان تطلبوہ بالنبراس ۔ ولا فخر
و ہرگز نخواہید یافت و اگرچہ باچراغ جویندہ باشید وایں کلمہ فخر نیست
مانند ہو اور ہرگز نہیں پاؤگے اگرچہ چراغ لے کر بھی ڈھونڈتے رہو اور یہ کوئی فخر نہیں