التزیینات ۔ وافناء الیوم کلہٖ فی الخزعبیلات ۔ زینت ہا و سپرد کردن ہمہ روز در کارہائے باطلہ زینتوں کے ساتھ اور تمام دن بیہودہ باتوں میں ضائع کرنے میں والھدایا من القلایا ۔ والتفاخر بلحوم البقرات و ہدیہ ہا از گوشت ہا و فخر کردن بگوشت ہائے گاواں اور ایک دوسرے کو گوشت بھیجنے کا تحفہ اور باہم فخر کرنا گائے کے گوشت والجدایا ۔ والافراح والمراح والجذبات و گوسپنداں و خوشی ہا وانواع شادی و جذبہ ہائے نفس اور بکروں کے گوشت کے ساتھ۔ اور خوشیاں اور رنگارنگ کی شادیاں اور نفس کی کششیں والجماح ۔ والضحک والقھقھۃ بابداء النواجذ و سرکشی و خندہ و قہقہہ بظاہر کردن دندان پسین اور سرکشیاں اور ہنسی اور قہقہہ مار کر ہنسنا پچھلے دانتوں کے نکالنے سے والثنایا ۔ والتشوق الٰی رقص البغایا ۔ وبوسھن ودو دندان پیشین و شوق کردن سوئے رقص زنان بازاری و بوسہ گرفتن ایشان اور اگلے دو دانتوں کے نکالنے سے۔ اور شوق کرنا بازاری عورتوں کے رقص کی طرف اور ان کا بوسہ وعناقھن ۔ وبعد ھٰذا نطاقھن ۔ فانا للّٰہ علٰی وبغل گیری ایشاں و پس ازیں جائے کمر بند ایشاں یعنی بدکاری بایشاں۔ پس بر مصیبت ہائے اسلام اور گلے لپٹانا اور بعد اس کے ان کا جائے کمربند۔ پس ہم اسلام کی مصیبتوں پر مصائب الاسلام ۔ وانقلاب الایام ۔ ماتت القلوب ۔ انا للہ می باید گفت وبریں نیز ہم کہ بر روزہائے اسلام گردش آمد دل ہا مردند انا للّٰہ پڑھتے ہیں اور نیز دنوں کی گردش پر دل مرگئے