عدم الحضور وھجوم الوساوس والشتات ۔ ثم
ہیچ حضوری در نماز نہ مے باشد ووسوسہ ہا گرد می آیند وپراگندگی زور می کند۔ باز ایں کاراست
کچھ بھی حصہ حضور نہ ہو اور وسوسے بکثرت ہوں اور دل میں پراگندگی ہو پھر
التمایل الٰی انواع الاغذیۃ والمطعومات ۔ و
کہ سوئے انواع اقسام غذاہا و طعام ہا میل می نمایند و
طرح طرح کی غذاؤں کی طرف جھک جائیں اور طرح طرح کے کھانوں کی طرف اور
ملأ البطون بالوان النعم کالنعم والعجماوات ۔
ازاں طعام ہا شکم ہا ہمچو حیوانات و چارپایاں پُر مے کنند
چارپایوں کی طرح طرح طرح کی نعمتوں سے پیٹ بھر لیں
والمیل الی الملاھی والملاعب والجھلات ۔
وسوئے لہو و بازی و کارہائے جہالت میل دل شاں می شود
اور لہو اور لعب کی طرف میل کریں اور باطل کاموں کی طرف متوجہ ہوں
وسرح النفوس فی مراتع الشھوات ۔ والرکوب
و نفس ہائے خود را در چراگاہ ہائے شہوات می گذرانند و سوارشدن
اور شہوات کی چراگاہوں میں اپنے نفسوں کو چھوڑ دیں اور گھوڑوں پر
علی الافراس ۔ والعجل والعناس ۔ والجمال
براسپاں و یکہ ہا ومادہ شتران مضبوط و شتران نر وخچر ہا
اور یکوں پر اور اونٹوں پر اور اونٹنیوں پر
والبغال ورقاب الناس ۔ مع انواعٍ من
وگردن ہائے مردم با قسم ہا از
اور خچروں پر اور لوگوں کی گردنوں پر سواری کریں کئی قسم کی