عندھم عید ھم من البکرۃ الی العشیّ ۔ لیس الا
نزد ایشاں عیدایشاں از با مداد تاشب جزیں نیست کہ
ان کے نزدیک ان کی عید فجر سے لے کر عشاء کے وقت تک محض اس لئے ہے کہ
للاکل والشرب والعیش الھنیّ ۔ واللباس البھیّ۔
خوردہ شود و نوشیدہ شود و درعیش خوشگوار گذرانیدہ شود و نیز لباس خوش پوشیدن
خوب کھایا جائے اور پیا جائے اور عیش خوشگوار کیا جائے اور عمدہ لباس پہنا جائے
والفرس الشریّ ۔ واللحم الطریّ ۔ وما ترٰی
وبراسپ جہندہ سوار شدن وگوشت تازہ خوردن ودریں روز شاں
اور چالاک گھوڑوں پر سواری کی جائے اور گوشت تازہ کھایا جائے اور اس دن ان کا کام بجز
عملھم فی یومھم ھٰذا الا اکتساء الناعمات ۔
کارشاں جزیں نخواہی دید کہ پارچات نرم بپوشند
اس کے تو نہیں دیکھے گا کہ نرم اور ملائم کپڑے پہنیں
والمشط والاکتحال وتضمیخ الملبوسات ۔
وشانہ کنند و سرمہ درچشم کشند و بر لباس ہائے خود عطر بمالند
اور بالوں کو کنگھی کریں اور آنکھوں کو سرمہ لگائیں اور پوشاک پر عطر ملیں۔
وتسویۃ الطرر والذوائب کالنساء المتبرجات ۔
وطُرّہ ہائے مو و گیسو ہا را ہمچو زنان زینت کنندہ آراستہ کنند
اور اپنے طرے اور زلفیں خوب صاف کریں جیسا کہ زینت کرنے والی عورتیں کیا کرتی ہیں
ثم نقراتٍ کنقرۃ الدجاجۃ فی الصلٰوۃ ۔ مع
باز چند دفعہ منقار زدن درنماز ہمچو ماکیاں کہ برائے دانہ چیدن منقارمی زندوبا ایں ہمہ
اور پھر مرغی کی طرح جو دانہ پر منقار مارتی ہے چند دفعہ نماز کیلئے حرکت کریں ایسی حرکت جو اس کے ساتھ