معنی العید ۔ من دون الغسل ولبس الجدید۔ معنی عید بیش زیں نیست کہ خویشتن را بشویند وپوشاک نو بپوشند عید کے معنے بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ غسل کریں اور نئے کپڑیں پہنیں والخضم و القضم مع الاھل والخدم والعبید ۔ و ایں کہ طعام را بہمہ دہاں وکرانہ ہائے دنداں بخایند با اہل خانہ خود و نوکراں و غلاماں اور طعام کو سارے مونہہ کے ساتھ اور دانتوں کے کناروں سے چبا ویں۔ خود اور ان کے اہل و عیال اور ثم الخروج بالزینۃ للتعیید کالصنادید ۔ و باز بہ آرایش و زینت تمام برائے نماز عید بروں آمدن ہمچو مہتران و نوکر اور غلام۔ اور پھر آرائش کے ساتھ نماز عید کیلئے باہر نکلیں جیسے بڑے رئیس ہوتے ہیں اور تری الأطائب من الأطعمۃ منتھٰی طربھم فی خواہی دید کہ خوشترین طعا م ہا دریں روز غایت خوشی ایشان است تو دیکھے گا کہ اچھے کھانوں میں اس دن ان کی سب سے بڑھ کر خوشی ہے ھٰذا الیوم ۔ والنفائس من الالبسۃ غایۃ و نفیس ترین لباس ہا غایت حاجت ایشاں است اور ایسا ہی اچھی اور نفیس پوشاکوں میں انتہائی مرتبہ ان کی حاجتوں اربھم لاراءۃ القوم ۔ ولا یدرون ماالاضحاۃ ۔ تا قوم را نمایند و نہ مے دانند کہ قربانی چیست کا ہے تا قوم کو دکھلائیں اور نہیں جانتے کہ قربانی کیا چیز ہے۔ ولایّ غرضٍ یُذبح الغنم والبقرات ۔ و واز برائے کدام غرض گوسپنداں و گاواں ذبح می کنند ۔ و اور کس غرض کے لئے بکریاں اور گائیاں ذبح کی جاتی ہیں۔ اور