اُولِی الْاَبْصَارِ وَحُکَمَاءِ الْمِلَّۃ ۔ تَحْقِیْقًا لِمَقَامِ الْوَرَاثَۃِ ۔
صاحبان چشم و حکیمان ملّت تا ثابت شود کہ او وارث اوشان است
اہل بصیرت اور حکماء ملّت کے تا اس کے لئے مقام وراثت کا متحقق ہو جائے
ثُمَّ یَمْکُثُ ھٰذَا الْعَبْدُ فِی الْاَرْضِ اِلٰی مُدَّۃٍ شَاءَ
بعد زاں ایں بندہ بر زمین توقف مے کند تا مدّتے کہ خدا تعالیٰ
پھر یہ بندہ زمین پر ایک مدت تک جو اُس کے رب کے
رَبُّہٗ رَبُّ الْعِزَّۃِ ۔ لِیُنِیْرَ الْخَلْقَ بِنُوْرِ الْھِدَایَۃِ ۔ وَ
خواستہ است تاکہ مخلوق را بنور ہدایت منور گرداند و
ارادہ میں ہے توقف کرتا ہے تاکہ مخلوق کو نور ہدایت کے ساتھ منور کرے اور
اِذَا اَنَارَ النَّاسَ بِنُوْرِ رَبِّہٖ اَوْ بَلَّغَ الْاَمْرَ بِقَدَرِ الْکِفَایَۃِ
چوں مردم را بنور پروردگار خود منور کرد یا امر را بقدر کفایت تبلیغ فرمود
جب خلقت کو اپنے رب کے نور کے ساتھ روشن کر چکا یا امر تبلیغ کو بقدر کفایت پورا کر دیا
فَحِیْنَءِذٍ یَتِمُّ اسْمُہٗ وَیَدْعُوْہُ رَبُّہٗ وَیُرْفَعُ رُوْحُہٗ
پس دریں وقت نام او تمام مے شود و می خواند او را خدائے او و رُوح او سوئے
پس اُس وقت اس کا نام پورا ہو جاتا ہے اور اُسکا رب اس کو بلاتا ہے اور اس کی رُوح اُس کے
اِلٰی نُقْطَتِہِ النَّفْسِیَّۃِ ۔ وَھٰذَا ھُوَ مَعْنَی الرَّفْعِ
نقطہ او کہ نفسی است برداشتہ میشود و ہمیں است معنی رفع
نقطہ نفسی کی طرف اُٹھائی جاتی ہے اور یہی رفع کے معنے ہیں اُن کے نزدیک
عِنْدَ اَھْلِ الْعِلْمِ وَالْمَعْرِفَۃِ ۔ وَالْمَرْفُوْعُ مَنْ یُّسْقٰی
نزد اہل علم و معرفت ۔ و کسے کہ رفع او سوئے خداگردید
جو اہل علم اور معرفت ہیں اور مرفوع وہ ہے جس کو اُس محبوب