وَبَعْدَ ذَالِکَ جَذَبَاتٌ وَنَفَحَاتٌ وَتَجَلِّیَاتٌ مِنَ
و بعد زیں جذبہ ہا ہستند و دمیدن خوشبوہا و تجلّیات از
اور اس کے بعد حضرت احدیت کے جذبات ہیں اور خوشبوئیں ہیں اور تجلّیات ہیں
الْحَضْرَۃِ الْاَحْدِیَّۃِ ۔ لِیَقْطَعَ بَعْضَ بَقَایَا عُرُوْقِ
حضرت احدیّت تا بعض رگ ہائے بشریت را کہ باقی ماندہ باشند
تا وہ بعض ان رگوں کو کاٹ دے کہ جو بشریت میں سے باقی
الْبَشَرِیَّۃِ ۔ وَبَعْدَ ذَالِکَ اِحْیَاءٌ وَاِبْقَاءٌ وَاِدْنَاءٌ
منقطع کند ۔ و بعد زیں زندہ کردن است و باقی داشتن و قریب کردن
رہ گئی ہوں اور بعد اس کے زندہ کرنا ہے اور باقی رکھنا اور قریب کرنا
لِلنَّفْسِ الْمُطْمَءِنَّۃِ الرَّاضِیَۃِ الْمَرْضِیَّۃِ الْفَانِیَۃِ ۔
مرنفس مطمئنہ را کہ او از خدا راضی و خدا ازو راضی است وبمرتبہ فنارسیدہ است
اس نفس کا جو خدا کے ساتھ آرام پکڑ چکا ہے جو خدا سے راضی اور خدا اس سے راضی اور فنا شدہ ہے
لِیَسْتَعِدَّ الْعَبْدُ لِقَبُوْلِ الْفَیْضِ بَعْدَ الْحَیَاتِ الثَّانِیَۃِ ۔
تاکہ بندہ بعد از حیاتِ ثانی قبول فیض را مستعد گردد
تاکہ یہ بندہ حیاتِ ثانی کے بعد قبول فیض کے لئے مستعد ہو جائے
وَبَعْدَذَالِکَ یُکْسَی الْاِنْسَانُ الْکَامِلُ حُلَّۃَ الْخِلَافَۃِ
و بعد زیں درجہ بقا پوشانیدہ مے شود انسان کامل حُلّہ خلافت را
اور اس کے بعد انسان کامل کو حضرتِ احدیت کی طرف سے خلافت کا پیرایہ پہنایا
مِنَ الْحَضْرَۃِ ۔ وَ یُصَبَّغُ بصِبْغِ صِفَاتِ الْاُلُوْھِیَّۃِ ۔
از حضرت عزّت جلّ شانہٗ ورنگین کردہ مے شود برنگ صفاتِ الوہیت
جاتا ہے اور رنگ دیا جاتا ہے الوہیت کی صفتوں کے ساتھ ۔ اور یہ رنگ