یَاعِبَادَ اللّٰہِ فَکِّرُوْا فِیْ یَوْمِکُمْ ھٰذَا یَوْمِ الْاَضْحٰی ۔ فَاِنَّہٗ اے بندگانِ خدا دریں روزشما کہ روز عید قربان است بیندیشید و فکر کنید چراکہ اے خدا کے بندو اپنے اس دن میں کہ جو بقر عید کا دن ہے غور کرو اور سوچو کیونکہ اُوْدِعَ اَسْرَارًا لِاُولِی النُّھٰی وَتَعْلَمُوْنَ اَنَّ فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ دریں قربانی ہا از بہر دانشمنداں راز ہاودیعت نہادہ اند۔ ومعلوم شماست کہ دریں روز اِن قربانیوں میں عقلمندوں کیلئے بھید پوشیدہ رکھے گئے ہیں۔ اور آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ یُضَحّٰی بِکَثِیْرٍ مِنَ الْعَجْمَاوَاتِ۔ وَتُنْحَرُ اٰبَالٌ مِّنَ الْجِمَالِ وَ بسیارے از جانوران ذبح کردہ می شوند وگلہ ہائے اشتراں و گلہ ہائے گاواں اس دن بہت سے جانور ذبح کئے جاتے ہیں اور کئی گلے اونٹوں کے اور کئی خَنَاطِیْلُ مِنَ الْبَقَرَاتِ ۔ وَتُذْبَحُ اَقَاطِیْعُ مِنَ الْغَنَمِ مے کشند ۔ ورمہ ہا از گوسپنداں قربانی مے کنند۔ وایں ہمہ از بہر گلے گائیوں کے ذبح کرتے ہیں ۔ اور کئی ریوڑ بکریوں کے قربانی کرتے ہیں ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ رَبِّ الْکَاءِنَاتِ ۔ وَکَذَالِکَ یُفْعَلُ رضا جوئی حق سبحانہ کردہ مے شود ۔ و ہم چنیں از ابتدائے زمانہ اور یہ سب کچھ خدا تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے کیا جاتا ہے ۔ اور اسی طرح