صالوا لقتلہ، فالحمد لِلّہ الذی دافعَ عنی بکلمات قیلت فی آدم وہو خیر المدافعین. ہو الذی ردَّ بی شمسَ الإسلام بعدما دنت للغروب، فکأنّہا طلعتْ من مغربہا وتجلّت للطالبین. وإن مَثلی عند ربّی کمثل آدم، وما خُلقتُ إلا بعدما کثرتْ علی الأرض النَّعَمُ والسباع والدود والضباع وکثر کل نوع الدواب علی ظہرہا، قتل وے برو حملہ کردند چاپ و شائع گردیدہ بود۔ پس ستایش برائے آں خدائے کہ از طرف من باآں گفتارہا دفاع فرمود کہ در حق آدم گفتہ شدہ بودند۔ وخدا بہترین دفاع کنندگان است۔ہموں خدائے کہ بذریعہ من آفتابے اسلام را در وقتیکہ قریب بغروب شدہ بود باز پس گردانید پس گویا دیگر بار از مغرب خود طلوع کرد و برائے طالبان تجلّی فرمود وہر آئینہ مثل من نزد پروردگار من مثل آدم ہست و من مخلوق نشدہ ام مگر بعد ازاں کہ بر زمین چہارپایاں و درندگان و موراں و گفتاراں بسیار گردیدند و ہرگونہ وحشی ہا را بر پشت آں بسیارے اس کے قتل کے لئے اس پر حملہ کیا چَھپ کر شائع ہو چکی تھی۔پس تعریف ہو اس خدا کی کہ جس نے میری طرف سے ان باتوں کے ساتھ مدافعت کی جو آدم کے حق میں کہی گئی تھیں اور خدا سب دفاع کرنے والوں سے بہترہے وہی خدا جس نے میرے ذریعہ سے اسلام کے سورج کوجس وقت وہ غروب ہو رہا تھا پھر لوٹایا پس گویا پھر اپنے مغرب سے طلوع کیا اور طالبوں کے لئے تجلّی فرمائی اور بے شک میرے پروردگار کے نزدیک میری مثال آدم کی مثال ہے اور مَیں پیدانہیں کیا گیا مگر اس کے بعد کہ زمین پر چوپائے اور درندے اور چیونٹیاں اور بوڑھے بھیڑیے کثرت سے پھیل گئے اور ہر ایک قسم کے وحشیوں نے جہاں تک اُن سے