قیل لکم ما قیل للیہود وأنتم تعلمون مآل أمرہم ولا تجہلون. اتقوا اتقوا، واترکوا التکبّر واخشعوا، وادفعوا الرُّجْزَ وتَطہّروا، وارحموا ذراریکم ولا تظلموا، واتّقوا اللّہ الذی إلیہ تُصرَفون۔لااسمَ علی السماء إلا اسم المنقطعین، فجاہِدوا أن تُکْتَب أسماء کم فی السماء ، ولا تفرحوا بقشر الإسلام أیہا المسلمون۔
و بہ شما ہموں طور گفتہ شد کہ بہ یہود گفتہ شدہ بود و شما انجام کار ایشاں را
خوب مے دانید بترسید بترسید و تکبر را
بگذارید و فروتنی بگزینید و پلیدی و ناپاکی را از خود دور بکنید و پاک بشوید و
بر اولاد خود رحم آرید و ستم نکنید و از خدا بترسید کہ انجام کار
باو رجوع خواہد بود در دفتر آسمان غیر از نام منقطعان
نوشتہ نمے شود پس کوشش کنید کہ نام ہائے شما بر لوح آسمان ثبت گردد
و بر پوست اسلام ناز مکنید اے مسلمانان
اور تمہیں وہی کہا گیا جو یہود کو کہا گیا تھا اور تم ان کا انجام
بخوبی جانتے ہو کہ کیا ہوا۔ ڈرو ڈرو اور تکبر کو
چھوڑ دو اور عاجزی اختیار کرو اور پلیدی اور ناپاکی کو اپنے آپ سے دور کرو اور پاک ہو جاؤ
اور اپنی اولاد پر رحم کرو اور ظلم نہ کرو اور خدا سے ڈرو کیونکہ آخر
اس کے پاس جانا ہے آسمان کے دفتر میں ان کا نام لکھا جاتا ہے جو خالص خدا کے
ہو گئے ہیں پس کوشش کرو کہ تمہارا نام آسمان کے لوح پر لکھا جائے
اور اے مسلمانو! اسلام کے چھلکے پر ناز مت کرو۔