وقد ثبت منہ أنہ ستکون المغضوب علیہم منکم، وسیکون الضالون منکم بتنصُّرہم، فکیف یمکن أن لا یکون المسیح الموعود منکم الذی أُشیر إلیہ وإلی جماعتہ فی قولہ:أَنْعَمْتَ عَلَیْہِمْ۔فلا تفرّقوا فی الفِرق الثلاث الذین أنتم لہم وارثون۔لا یأتیکم یہودی من بنی إسرائیل، ولا نبی من السماء ، إنْ ہی إلّا أسماءُ ہذہ الأمّۃ
و ازیں عیاں گردید کہ نزدیک است کہ از میان شما مغضوب علیہم
پیدا بشوند و نیز بسبب نصرانی شدن ضالین بگردند اندریں حال
چگونہ ممکن است کہ آں مسیح موعود از میان شما نباشد کہ
بسوئے او و بسوئے جماعت او در انعمت علیہم اشارت رفتہ است
اکنوں لازم است کہ در فرقہائے سہ گانہ کہ شما وارث آنہا ہستید تفریق نکنید
ممکن نیست کہ یہودے از بنی اسرائیل یا
کدام نبی از آسمان پیش شما بیاید۔ بلکہ اینہا ہمہ نامہائے ہمیں امت ہستند
اور اس سے ظاہر ہوا کہ قریب ہے کہ تمہارے بیچ میں سے مغضوب علیہم
پیدا ہوں اور ان کے نصرانی ہونے کی وجہ سے ضالین ہو جائیں۔ اس حال میں
کیونکر ممکن ہے کہ وہ مسیح موعود تمہارے بیچ میں سے نہ ہو جس کی طرف
اور جس کی جماعت کی طرف انعمت علیہم میں اشارہ ہے
اب لازم ہے کہ تین فرقوں میں جس کے تم وارث ہو تفریق نہ کرو
ممکن نہیں کہ کوئی یہودی بنی اسرائیل میں سے یا کوئی
نبی آسمان سے تمہارے پاس آوے بلکہ یہ سب اسی امت کے نام ہیں۔