سُخریًّا وعلیہم یضحکون. ویعادونہم ویکفّرونہم ویشتمونہم، ویعملون ریاءً وبطرًا ولا یخلصون. ویصولون علی مسیح اللّہ وحزبہ، ویجرّونہم إلی الحکام وفی کل طریق یقعدون، ویقولون اقتلوہم فإنہم کافرون.
وإذا قیل لہم تعالوا إلی کلام اللّہ واجعلوہ
حَکَمًا بیننا وبینکم تری أعینہم تَحمرّ
مے کنند و او شاں را دشمن مے دارند
و دشنام مے دہند و کارہائے ریا و نمود مے کنند
و اخلاص ندارند و بر مسیح خدا
و گروہ او حملہ مے کنند۔ و بسوئے حکام اوشاں را مے کشند و برسر ہر راہ برائے آزار اوشاں
مے نشینند و مے گویند او شاں را بکشید کہ کافر ہستند
و ہر گاہ بدیشاں بگوئیم کہ بسوئے کلام خدا بیائید و او را میان ما
و شما حکم بگردانید چشمانِ شاں از شدتِ خشم خون آلودہ
اور ان سے دشمنی کرتے ہیں
اور گالیاں دیتے ہیں اور ریا اور دکھلاوے کے کام کرتے ہیں
اور اخلاص نہیں رکھتے اور خدا کے مسیح پر اور اس کے
گروہ پر حملہ کرتے ہیں اور ان کو حاکموں کی طرف کھینچتے ہیں اور ہر ایک راستے کے سرے پر ان کے
ستانے کے لئے بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کو مار ڈالو کیونکہ یہ کافر ہیں
اور جس وقت ان کو کہیں کہ خدا کے کلام کی طرف آؤ اور اس کو
ہمارے اور اپنے درمیان حکم بناؤ تو ان کی آنکھیں غصہ سے لال