الذین ورثوا المغضوب علیہم من الیہود فمنہم رجال من المسلمین شابہوہم فی ترک الفرائض والحدود، لا یصومون ولا یصلّون، ولا یذکرون الموت ولا یبالون، ومنہم قوم اتخذوا الدنیا معبودہم ولہا فی لیلہم ونہارہم یعملون، ومنہم سابقون فی الرزائل، وأولئک الذین یتخذون أہل الحق آناں کہ وارثان مغضوب علیہم شدند بعضے از ایشاں آں مسلماناں ہستند کہ در ترک فرائض و احکامِ خدا مشابہت بایہود پیدا کردند نماز نمی گزارند و روزہ بجا نمے آرند و موت را یاد ندارند و ہیچ باکے از خدا ندارند۔ و از جملہ اوشاں مردمے ہستند کہ دنیا را معبود گرفتہ و روز و شب برائے آں کار مے کنند و از جملہ او شاں کسانے ہستند کہ درخصلتہائے پست و کمینہ برہمہ بیشی جستہ اند۔ ہمیں مردم اند کہ بر اہل حق ریشخند جو مغضوب علیہم کے وارث ہوئے ان میں سے وہ مسلمان ہیں جو خدا کے احکام اور فرائض کے ترک کرنے میں یہود سے مشابہ ہو گئے۔ نہ نماز پڑھتے ہیں نہ روزہ رکھتے ہیں اور یہ موت کو یاد نہیں کرتے اور بے خوف ہیں اور ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے دنیا کو اپنا معبود بنایا اور رات دن اسی کے لئے کام کرتے ہیں۔ یہ اور ان میں سے ایسے لوگ ہیں کہ کمینی اور رذیل خصلتوں میں سب سے بڑھ گئے۔ یہی لوگ ہیں جو اہل حق پر ٹھٹھے مارتے ہیں