مازعموہ وقال انّ یحي الّذی ارسل من
گمان ایشاں را ردّ کرد وگفت کہ آں یحیےٰ کہ پیش از من فرستادہ شدہ
ان کا گمان رد کیا اور کہا کہ حضرت یحییٰ جو میرے سے پہلے بھیجا گیا ہے
قبلی ھو الیاس ان کنتم تقبلون۔ فما قبلوا
است ہماں الیاس است اگر قبول مے کنید پس نہ قبول کردند
وہی الیاس ہے اگر قبول کرو۔ پس نہ قبول کیا
وکفروا بعیسی ابن مریم رسول اللّٰہ فغضب
و حضرت عیسٰی را انکار کردند پس
اور حضرت عیسیٰ کا انکار کیا پس
اللّٰہ علیھم ولعنھم وانزل علیھم رجزہٗ
خدابر ایشاں غضبناک شد و *** کرد و برکفر ایشاں طاعون
خدا ان پر غضبناک ہوا اور ان پر *** بھیجی اور ان کے کفر پر طاعون
بماکانوا یکفرون۔ ثمّ اتّبعتم عقیدتھم
برایشاں فرستاد باایں ہمہ شما عقیدۂ یہود را پیروی کردید
ان پر بھیجا باوجود اس کے پھر تم نے یہود کے عقیدہ کی
بقولکم انّ المسیح ینزل من السّماء أَ وصّٰکم
کہ مسیح از آسمان نازل بشود آیا یہود شمارا وصیت
پیروی کی کہ مسیح آسمان سے اترے گا کیا یہودیوں نے تم کو وصیت
الیھود ام تشابھت القلوب والعیون۔
کردند یا دل و دیدہ بایشاں مشابہ شدہ اند۔
کی یا دل اور آنکھ ان جیسے ہوگئے۔