والصّفاء ایّھا العاقلون۔ ومانزل نبیٌّ مّن السّماء
کدام است و پیش ازیں ہیچ نبی از آسمان نازل
نزدیک کونسا ہے اور اس سے پہلے کوئی نبی آسمان سے نازل
من قبل فکیف انتم تترقّبون۔ وکان الیھود
نہ شدہ است شما چگونہ انتظار مے کشید یہود
نہیں ہوا تم کس طرح انتظار کرتے ہو۔ یہود بھی
یعتقدون کمثلکم انّ الیاس ینزل من السّماء
مثل شما اعتقاد مے داشتند کہ الیاس پیش از مسیح از آسمان
تمہارے جیسا اعتقاد رکھتے تھے کہ الیاس مسیح سے پہلے آسمان سے
قبل المسیح وکانوا علیہ یصرّون۔ فلمّاجاء
نازل شود و برایں عقیدہ اصرار مے کردند پس چوں
نازل ہوگا اور اس عقیدہ پر اصرار کرتے تھے اور جس وقت
المسیح کذّبہ القوم وقالوا کیف نقبلہٗ و
مسیح آمد او را تکذیب کردند وگفتند او را چگونہ قبول کنیم و
مسیح آیا اس کی تکذیب کی اور کہا اس کو کس طرح قبول کریں کیونکہ
مانزل الیاس ولایأْتی المسیح الصّادق الّا
ہنوز الیاس نازل نشدہ و ضرور است کہ مسیح صادق
ابھی الیاس نہیں اترا اور ضرورہے کہ سچا مسیح
بعد نزولہٖ و انّا لہٗ منتظرون ۔ فردّ عیسٰی
بعد نزول الیاس نازل شود و ماچشم در راہ او ہستیم ۔ پس عیسٰی
الیاس کے نزول کے بعد نازل ہو اور ہم اس کے منتظرہیں پس عیسٰی نے