فاسئلوا الّذین یعلمون ان کنتم ترتابون۔ أَفطمعون از عالمان بپرسید اگر شک مے آرید آیا طمع مے دارید یہ بات عالموں سے پوچھ لو اگر شک ہے کیا تم طمع رکھتے ہو ان یّاْتی المسیح من السّماء کما ظننتم وقد کہ مسیح موافق گمان شما از آسمان فرود آید و کہ مسیح تمہارے گمان کے موافق آسمان سے اترے اور خلت سنّۃ اللّٰہ من قبل افلا تعلمون۔ وما سنت خداوندی پیش ازیں گذشتہ آیا نمے دانید ہرگز خدا کی سنّت پہلے اس سے گذر چکی کیا تم نہیں جانتے۔ ہرگز جاء مرسلٌبطریقٍ زعم الزّاعمون۔ فکیف مرسلے بآں طور نیا مدہ کہ گمان کنندگان پنداشتند پس چگونہ کوئی رسول اس طرح سے نہیں آیا جس طرح گمان کرنے والوں نے جانا۔ پس انتم تتوقّعون۔ وقد زعم الیھود من قبلکم شما توقع مے دارید وپیش از شما یہود گمان بردند تم کس طرح توقع رکھتے ہو اور تم سے پہلے یہودیوں کا گمان تھا انّ مسیحھم لایأتی الّا بعد ان یّنزل نبیٌّ کہ مسیح ایشاں نخواہد آمد مگر بعد ازاں کہ پیغمبرے از آسمان کہ ان کا مسیح نہ آئے گا جب تک کوئی پیغمبر آسمان سے مّن السّماء فما صدّق اللّٰہ زعمھم فکفروا بیاید خدا ایں گمان او شاں را راست نہ کرد لہٰذا نہ اترلے خدا نے ان کے اس گمان کو سچا نہ کیا۔ اس لئے