تجادلون فی المسیح الموعود وتصرّون علٰی انّہٗ مسیح موعود جنگہا مے کنید وبرایں اصرار مے کنید کہ مسیح موعود کے حق میں لڑتے ہو اور اس پر اصرار کرتے ہو کہ ھوالمسیح ابن مریم وتقرء ون کتاب اللّٰہ او ہماں مسیح ابن مریم باشد حالانکہ کتاب خدا مے خوانید وہ وہی مسیح ابن مریم ہوگا حالانکہ تم خدا کی کتاب پڑھتے ہو ثمّ تذھلون۔ وانّ اللّٰہ قد حکم بینکم و باز غافل ہستید و خدا درمیان ما و شما فیصلہ کردہ پھر غافل ہو اور خدا نے ہم میں اور تم میں فیصلہ بیننا وفَصّل الاٰیات لقومٍ یتّقون۔ وانّہٗ وبرائے پرہیزگاراں نشان ہا را واضح گردانیدہ و خدا کردیا ہے اور پرہیزگاروں کے لئے نشانوں کو کھول دیا ہے اور خدا اراد لیدافع عن الّذین اٰمنوا ویدفع فتن مے خواہد کہ حمایت مومناں بکند و فتن ہائے چاہتا ہے کہ مومنوں کی حمایت کرے اور صلیب کے الصّلیب فھل انتم تکرھون۔ وقد جرت صلیب دفع بنماید آیا شما پسند نمی کنید و عادت خدا فتنوں کو دفع کرے کیا تم پسند نہیں کرتے اور خدا کی یہ عادتہٗ ان یّرسل عبادہٗ عند سیل الفتن جاری شدہ است کہ بندگان خود را دروقت سیل فتنہ ہا می فرستد عادت ہے کہ اپنے بندوں کو فتنوں کے طوفان کے وقت بھیجتاہے۔