ذنوبکم وتدخلون فی الذین یکرمون۔ یا معشر بخشیدہ شوند و دربندگاں عزت یافتہ داخل شوید اے بخشے جائیں گے اور معزز بندوں میں داخل ہوگے۔ اے العقلاء لا ترقبوا ان ینزل احدٌ مّن السّماء گروہ دانشمندان امید نہ کنید کہ کسے از آسمان فرود آید عقل والو امید نہ رکھنا کہ کوئی آسمان سے اترے گا واعلموا ان ھٰذا ھو یومکم الذی کنتم توعدون۔ و بدانید کہ ایں ہماں روز است کہ شما را وعدہ دادہ مے شد اور جان لو کہ یہ وہی دن ہے جس کا تم کو وعدہ دیا جاتا تھا۔ وقد وعد اللّٰہ الذین اٰمنوا منکم لیستخلفنھم و خدا وعدہ کردہ بود بامومناں از شما کہ اوشاں را اور خدا نے مومنوں سے وعدہ کیا تھا کہ ان کو کمثل خلفاء شرعۃ موسٰی فوجب ان یأْتی اٰخر مثل خلفائے شریعت موسیٰ خلیفہ خواہد کرد ازینجا واجب آمد کہ خاتم خلفائے موسیٰ کی شریعت کے خلیفوں کی مانند خلیفہ بنائے گا۔ یہاں سے واجب ہوا کہ آخری خلیفہ الخلفاء علٰی قدم عیسٰی ومن ھٰذہ الامۃ محمدیہ برقدم عیسیٰ بیاید واز ہمیں امت باشد عیسیٰ علیہ السلام کے قدم پر آئے گا اور اسی امت میں سے ہوگا و انتم تقرء ون القراٰن أَفَلا تفھمون۔ وعدٌ و شما قرآن مے خوانید آیا نمے فہمید ایں وعدہ اور تم قرآن پڑھتے ہو کیا نہیں سمجھتے یہ خدا کا