اخبر المرسلون۔ وقد اجتمع کُلّ مَاجاء فی مرسلان خبردادہ بودند وہمہ آنچہ از نشان ہائے آخر زمان رسولوں نے خبر دی تھی اور جو کچھ آخری زمانہ کی خبروں کے متعلق القراٰن من اٰثار اٰخر الزمان فمالکم لا تستیقظون در قرآن آمدہ جمع شدہ است چرا بیدار نمے شوید قرآن میں اس کا ذکر آیا ہے سب جمع ہوگئے ہیں۔ اب تم کیوں نہیں جاگتے۔ ولما ثبت ان الزمان قد انتھٰی الٰی اٰخرہٖ فأَین وہرگاہ ثابت گردیدہ است کہ زمانہ بآخر رسیدہ است پس اور جبکہ ثابت ہوگیا ہے کہ زمانہ کا آخر ہوگیا ہے پس خلیفۃ اٰخر الزمان ان کنتم تعرفون۔ ایّھا خلیفۂ آخر زماں کجاست اگر مے شناسید اے آخری زمانہ کا خلیفہ کہاں ہے اگر پہچانتے ہو اے المنکرون اٰمنوا اولا تؤمنوا ان الذین اوتوا علم منکران ایمان آرید یا نیارید آں کسانے کہ علم کتاب منکرو ایمان لاؤ یا نہ لاؤ وہ لوگ جنہیں کتاب کا علم الکتاب وحظًّا من السعادۃ یقبلوننی و ھم و بہرہ از سعادت یافتہ اند مرا قبول مے کنند و ہے اور سعادت سے حصہ رکھتے ہیں مجھ کو قبول کرتے ہیں اور لایستأْخرون۔ واذا رأوا علاماتٍ ذکرت فی تاخیر نمے نمایند و چوں اوشاں علامات مذکورہ قرآن دیر نہیں لگاتے جب وہ قرآن کی بیان کی ہوئی علامتیں