الحمد للّٰہ علٰی ما اظھر الحق ولکن اکثر الناس حمد مر خدا راست کہ او حق را ظاہر کردہ و لیکن بسیار کس از مردم کہ تعریف خدا کو ہی لائق ہے جس نے حق کو ظاہر کیا لیکن بہت لوگ لا یعلمون۔ ایّھا الناس انظروا الٰی کمال ایّام نمے دانند۔ اے مردم ! بسوئے کمال روزہائے نہیں جانتے۔ اے لوگو ! گمراہی کے دنوں کے کمال کی طرف الضلال ولا تکفروا بایّام اللّٰہ ذی الجلال ان گمراہی نگاہ بکنید و انکار روزہائے خدا نکنید اگر نگاہ کرو اور خدا کے دنوں کا کفر مت کرو اگر کنتم تتقون۔ اما رء یتم کسوف الشمس والقمر متقی ہستید۔ آیا کسوف آفتاب و ماہتاب متقی ہو۔ کیا تم نے چاند اور سورج کا گرہن فی رمضان فمالکم لا تھتدون۔ اما رئیتم در رمضان ندیدہ اید پس چرا ہدایت نمے یابید آیا ندیدید کہ رمضان کے مہینے میں نہیں دیکھا۔ تم کیوں ہدایت نہیں پاتے کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کیف اشیع الطاعون۔ وکثر المنون۔ فذالک طاعون چگونہ منتشر شدہ وکثرت موت شدہ پس آں طاعون کس طرح پھیل گیا اور موت کی کثرت ہوئی پس وہ و ھٰذا شھادۃٌ مّن السماء و الارض کما وایں گواہی است از آسمان وزمین چناں کہ اور یہ آسمان اور زمین کی گواہیاں ہیں جیساکہ