اوّل السلسلۃ فاین مثیل عیسٰی فی اٰخرھا او
ابتداءِ سلسلہ پس مثیل عیسٰی در آخر سلسلہ کجاست یا
پس مثیل عیسٰی اس سلسلہ کے آخر میں کہاں ہے
بقیت السلسلۃ ناقصۃً ایّھا المتدبرون۔ الا
سلسلہ ناتمام ماندہ است اے فکر کنندگان! آیا
یا سلسلہ ناتمام رہ گیا اے فکر کرنے والو! کیا
ترون فتن القوم الذین ھم من کل حدبٍ
نمے بینید فتنہ ہائے آں قوم کہ از بالائے ہر بلندی
تم اس قوم کے فتنہ کو نہیں دیکھتے کہ ہر ایک بلندی سے
ینسلون۔ وقد جعلتم تحت اقدامھم نکالًا
مے شتابند و شما در زیرپاہائے او شاں گردانیدہ شدہ اید بطور سزا
دوڑتے ہیں اور تمہیں ان کے پیروں کے نیچے خدا نے ڈال دیا ہے بطور سزا
من اللّٰہ ثم انتم لا ترجعون ۔ عسٰی ربّکم
از خدا باز ہم رجوع نمے آرید۔ نزدیک است کہ پروردگار شما
کے پھر بھی رجوع نہیں کرتے۔ قریب ہے کہ تمہارا پروردگار
ان یرحمکم فویحکم لم لا تسمعون۔ أَتطمعون
برشما رحم آرد افسوس چراگوش نمے دہید۔ آیا امید میکنید
تم پر رحم کرے افسوس کیوں نہیں سنتے۔ کیا امید رکھتے ہو
ان ینزل عیسٰی من السّماء ھیھات ھیھات لما
کہ عیسیٰ از آسمان نازل شود ایں امید شما ہرگز بوقوع نخواہد آمد
کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں؟ یہ تمہاری امید کبھی بھی پوری نہ ہوگی