تطمعون۔ أَترجون ان یخلف اللّٰہ وعدہٗ و
آیا امید میکنید کہ خدا خلاف وعدۂ خود کند و
کیا امید رکھتے ہو کہ خدا تعالیٰ اپنا وعدہ خلاف کرے اور
یتبع اھواء کم ایھا المبطلون۔ ولواتبع اللّٰہ
پیروی خواہشہائے شما کند اے باطل پرستاں اگر خدا پیروی
تمہاری خواہشوں کی پیروی کرے اے باطل پرستو! اگر خدا تعالیٰ
اھواء الناس لضاع التوحید باسرہٖ وکثر
خواہشہائے مردم کردے توحید بالکلیہ ضائع شدے و
لوگوں کی خواہشوں کی پیروی کرتا تو توحید بالکل نیست و نابود ہو جاتی اور
الشرک والمشرکون۔ وان اللّٰہ لایبعث مرسلًا
شرک و مشرکان بسیار گردیدندے و خدا مرسلے را برزمین
شرک پھیل جاتا اورمشرک بہت ہو جاتے۔ اور خدا تعالیٰ کسی مرسل کو زمین پر
علی الارض الّا لیدفع المفاسد التی افسدتھا
پیدا نمے کند مگر بجہت اینکہ آں فسادہا را رفع کند کہ زمین را تباہ کردہ اند
پیدا نہیں کرتا مگر فساد کے دفع کرنے کے لئے کہ جس نے زمین کو تباہ رکھا ہے۔
فانظروا الی المفاسد ایھا العاقلون۔ یاحسرۃً
پس فسادہا را نگاہ بکنید اے دانشمنداں ! افسوس برایشاں
پس فسادوں کو غور سے دیکھو اے دانشمندو ! افسوس
علیھم انھم ینظرون مانزل علی الاسلام ثم
کہ ایشاں مے بینند بر اسلام چہ نازل شدہ باز
ان پر کہ یہ لوگ دیکھتے ہیں کہ اسلام پر کیا بلا نازل ہو رہی ہے پھر