فیہ تشکون۔ فأیّ نزاعٍ بقی بعدہٗ مالکم لا دریں شک مے آرید پس کدام پیکار بعد ازاں باقی ماندہ شمارا چہ شد کہ اس میں شک رکھتے ہو پھر کونسی لڑائی بعد اس کے باقی رہ گئی تمہیں کیا ہوگیاکہ تفکرون۔ لا ترفعوا اصواتکم فوق کتاب اللّٰہ و ان اندیشہ نمی کنید آواز ہائے خود را بالائے قرآن بلند نہ کنید ڈرتے نہیں اپنی آوازوں کو قرآن پر بلند نہ کرو القراٰن قدحکم فی الذی کنتم فیہ تختلفون۔ قرآن فیصلہ کردہ است در آنچہ شما اختلاف مے کردید قرآن نے فیصلہ کردیا ہے جس میں کہ تم اختلاف کرتے تھے اَلا ترضون بماقضی القراٰن واللّٰہ احقّ أَنْ یقبل آیا راضی نمے شوید برفیصلہ قرآن وخدا حق دار تر است کہ کیا تم قرآن کے فیصلہ پر راضی نہیں ہوتے اور خدا زیادہ حق دار ہے کہ اس کا قولہٗ ان کنتم تؤمنون۔ واللّٰہ جعل اوّلکم قول او پذیر فتہ شود اگر مومن ہستید و خدا اول و آخر فرمودہ قبول کیا جائے اگر تم مومن ہو اور خدا نے تمہارے اول واٰخرکم کسلسلۃ موسٰی فھل انتم تشکرون۔ شما را مانند سلسلہ موسیٰ علیہ السلام گردانیدہ آیا شکر مے کنید اور آخر کو موسیٰ علیہ السلام کے سلسلہ کی مانند بنایا ہے کیا تم شکر کرتے ہو انظروا الٰی مثیل موسٰی سیدکم ونبیّکم فی نگاہ کنید سوئے سردار شما و نبیء شما مثیل موسیٰ علیہ الصلوٰۃ و السلام در ابتدائے سلسلہ میں تم اپنے سردار اور نبیء مثیل موسیٰ کی طرف نظر کرو