أَتؤثرون الظنّ علی الیقین والظنّ لایغنی آیا گمان را بریقین اختیار مے کنید حالانکہ گمان از حق چیزے کیا گمان کو یقین پر اختیار کرتے ہو حالانکہ گمان حق سے مستغنی من الحق شیءًا ولا انتم بہٖ تبرء ون۔ وقد بے نیاز نمے کند و شما بسبب آں بری نمے شوید وہر آئینہ خدا نہیں کرتا اور تم اس کے سبب سے بری نہیں ہو سکتے اور وعد اللّٰہ انہٗ یستخلف من ھٰذہ الامۃ ط وعدہ فرمودہ اّست کہ از ہمیں امت خلیفہ بگرداند خدا نے بہ تحقیق وعدہ فرمایا ہے کہ اسی امت میں سے خلیفہ مقرر ہوں گے۔ أَفَاَنْتُمْ لہٗ منکرون ۔ وما وعد انہٗ ینزل آیا شما انکار مے کنید وہرگز وعدہ نہ کردہ است کہ کیا تم انکار کرتے ہو اور ہرگز وعدہ نہیں کیا ہے کہ مسیحکم من السماء واِن وعد فاخرجوہ مسیح شما از آسمان فرود آید واگر کردہ است مارا تمہارا مسیح آسمان سے نازل ہووے اور اگر وعدہ کیا ہے ہمیں بھی لنا من القراٰن ان کنتم تصدقون ۔ وقد از قرآن وا نمائید اگر راست کار ہستید وہر آئینہ قرآن سے دکھلاؤ اگر تم سچے ہو اور ثبت من وعدہٖ ان خاتم الخلفاء منّا أفَاَنْتُم از وعدہ خدا ثابت گردیدہ است کہ خاتِم خلفاء از میان ماباشد آیا شما خدا کا وعدہ سچا ہو چکا ہے کہ خاتم الخلفاء ہم میں سے ہوگا کیا تم