الذی مابخس ھٰذہ الامۃ حقھا وما نقصھم خدائے راست کہ حق ایں امت را ہیچ کم نہ کردہ است کہ اس امت کے حق کو کم نہیں کیا قدرًا ۔ وأری الامر کتطابق النعل بالنعل فما وامر مشابہت را ہمچو مطابقت نعل بالنعل بنمود پس اور امر مشابہت کو نعل بہ نعل مطابقت میں پورا اتارا پس ترٰی ظلمًا ولا ھضمًا ۔ فلا تکفر بما ثبت ہیچ ظلم و کمی بیشی مشاہدہ نمے کنی پس انکار چیزے مکن کہ تو کوئی ظلم اور کمی بیشی کو نہیں دیکھتا پس اس چیز کا انکار مت کر کہ من القراٰن وقل ربّ زدنی علمًا ۔ ومالک از قرآن ثابت است و بگوکہ اے خدا علم من زیادہ کن وترا چہ شد جو قرآن شریف سے ثابت ہے اور دعا کر کہ اے خدا میرا علم زیادہ کر اور تجھے کیا ہوگیا لا تتبع ماقال اللّٰہ وتتبع اقوالًا اخرٰی ۔ کہ پیروی کلام خدا نمے کنی وپس اقوال دیگر مے روی ہے کہ تو کلام خدا کی پیروی نہیں کرتا اور دوسرے اقوال کے پیچھے ہولیا ہے وان ھدی اللّٰہ ھو الھدٰی ۔ واللّٰہ صدقکم و ہدایت ہماں ہدایت است کہ از خدا باشد وخدا وعدۂ خود صادق اور ہدایت وہی ہدایت ہے جو خدا کی طرف سے ہے۔ خدا نے اپنا وعدہ سچاکیا الوعد فاین تذھبون من وعدہٖ وتنحتون کرد پس از وعدۂ خدا کجا میروید اب خدا کے سچے وعدہ سے کہاں بھاگتے ہو۔ اور