کمثل اجلٍ بعث المسیح فیہ بعد موسٰی ۔ وقد
مشابہ است کہ دراں زمانہ حضرت عیسٰی علیہ السلام بعد از موسیٰ علیہ السلام آمدہ بودند و من
جس زمانہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام بعد موسیٰ علیہ السلام آئے تھے اور
ذکرت غیر مرۃٍ یا اولی النھٰی ۔ انی انا المسیح الذی
بارہا ذکر کردہ ام کہ من ہماں مسیح ہستم کہ
میں نے بار بار ذکر کیا ہے کہ میں وہی مسیح ہوں کہ
کان ناز لًا من الحضرۃ العلیا ۔ وکنت قدر
ظہور او
جس کا ظہور
ظھوری فی اٰخر السلسلۃ المحمدیۃ کمثل
در آخر سلسلہ محمدیہ مقدر بود ہمچو آں
آخری سلسلہ محمدیہ میں مقدر تھا اس مسیح کی طرح
المسیح الذی جاء فی اٰخر السلسلۃ الموسویۃ
مسیحے کہ در آخر سلسلۂ موسویہ آمدہ بود
کہ موسوی سلسلہ کے آخر میں آیا تھا
باذن المولٰی ۔ لیتساوی السلسلتان ویتم
تاکہ ہر دو سلسلہ برابر شوند و وعدہ الٰہی
تاکہ دونوں سلسلے برابر ہو جائیں اور وعدہ الٰہی
الوعد والکریم اذا وعد وفا ۔ فالحمد للّٰہ
باتمام رسد پس ستائش مر
پورا ہو جائے پس ساری خوبیاں خدا تعالیٰ کے لئے ہیں