وماغادر اللّٰہ شکًا ولاریبًا ۔ وانا مُلئنا فیہ
و خدا تعالیٰ ہیچ شک را درمیان نہ گذاشتہ وما دریں امر
اور خدا تعالیٰ نے کوئی شک اس میں باقی نہ رکھا اور ہم
معرفۃً وعلمًا تامًا و نورًا مُبینًا ۔ حتّٰی لورفع
آنقدر معرفت دادہ شدہ ایم کہ اگر پردہ از درمیان خیزد
اس امر میں اس قدر معرفت دیئے گئے ہیں کہ اگر درمیان سے
الحجاب لما ازددنا یقینًا ۔ أَ ترون من دونی
یقین ما زیادہ نشود آیا می بینید دریں زمانہ
پردہ اٹھ جائے تو ہمارا یقین زیادہ نہیں ہوتا۔ آیا میرے سوا کسی شخص کو
فی ھٰذا الاَوَانِ رجلًا یقول انی انا المسیح الموعود
بجز من شخصے را کہ بگوید کہ من مسیح موعود ہستم
اس زمانہ میں دیکھتے ہو جو کہے کہ میں مسیح موعود ہوں
ویأتی کمثلی باٰیاتٍ کبرٰی ۔ فمالکم لا تقبلون
وہمچو من نشان ہائے بزرگ آوردہ باشد پس چہ شد شمارا آنکس را
اور میری طرح بڑے بڑے نشان لایا ہو۔ تمہیں کیا ہوگیا جو تم اس کو قبول
من جاء کم علٰی وقتہٖ واراکم من الاٰیات ما
قبول نمے کنید کہ بر وقت خود آمد و نشان ہا بنمود
نہیں کرتے کہ عین اپنے وقت پر آیا اور بہت سے نشان دکھلائے
ارٰی ۔ وقدجاء علٰی اجلٍ بعد نبیّہ المصطفٰی ۔
وبہ تحقیق در وقتے آمدہ است کہ آں وقت آں زمانہ را
اور اس وقت آیا کہ وہ اس زمانہ کا مشابہ ہے کہ