کمثل مسیح بنی اسراء یل فابشروا بظھور
ہمچو مسیح بنی اسرائیل پس بہ ظہور وعدہ خدا
مسیح بنی اسرائیل کی مانند ضرور آئیگا پس خدا کے وعدہ پر
الوعد ولا تختصموا کالذی اعرض وتولٰی۔
خوش شوید وہمچو کسے خصومت مکنید کہ او اعراض مے کند و رومے گرداند
خوش ہو جاؤ اس شخص کی طرح خصومت نہ کرو کہ جو اعراض کرتا اور رو گردانی
وقَد علمتم ان عیسٰی قد جاء فی اٰخر زمن
و بہ تحقیق دانستہ اید کہ عیسٰی علیہ السلام درآخر زمانہ یہود آمدہ بود
کرتا ہے اور تم جانتے ہو کہ عیسیٰ علیہ السلام آخر زمانہ میں یہود کے آئے تھے
الیھود وکذالک قدّر اللّٰہ لمسیحکم اجلًا مُسَمًّی۔
و ہم چنیں خدا تعالیٰ برائے مسیح شما زمانہ مقرر کرد کہ مشابہ زمانہ مسیح بنی اسرائیل بود
اسی طرح خدا تعالیٰ نے تمہارے مسیح کے لئے زمانہ مقرر کیا جو مسیح بنی اسرائیل کے
لیتم المشابھۃ بینکم وبین الذین خلوا من
تاکہ آں مشابہت باتمام رسد کہ ایں امت را بامت بنی اسرائیل است
زمانہ کے مشابہ تھا تاکہ وہ مشابہت پوری ہو جو اس امت کو اسرائیلی امت سے ہے۔
قبل فمالکم تَسْلکون غیر طریقٍ سلکہ اللّٰہ
پس چہ شد شمارا کہ آں طریق اختیار مے کنید کہ آں مخالف طریق خدا تعالیٰ است
تمہیں کیا ہوگیا جو تم اس طریق کو اختیار کرتے ہو کہ وہ مخالف طریق خدا ہے
وتنسون امرًا ارادہ اللّٰہ وقضٰی ۔ و اِنّ
و آں امر را فراموش مے کنید کہ خدا تعالیٰ ارادہ آں فرمودہ است و بہ تحقیق
اور اس امر کو فراموش کرتے ہو جس کا خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے۔ تحقیق