فی ھٰذہ السورۃ لیعلم ان فتنتھم اٰخر الفتن
ایں سورہ آورد تاکہ دانستہ شود کہ فتنہ نصاریٰ آخر ہمہ فتنہا است
کے آخر میں انکا ذکر کیا ہے تاکہ جان لو کہ نصاریٰ کا فتنہ تمام فتنوں کے پیچھے ہے
فلم یبق لدجّالکم موضع قدمٍ یا اولی النّھٰی ۔
پس برائے دجّال شما جائے قدم نہادن نماندہ است
پس تمہارے دجّال کے لئے قدم رکھنے کی جگہ نہیں رہی۔
وا ؔ ن ھٰذہٖ فرقٌ ثلٰثٌ من اھل الکتٰب وکذالک
و ایں سہ فرقہ اند از اہل کتاب وہم چنیں
اور یہ تین فرقے ہیں اہل کتاب کے اور اسی طرح
منکم ثلٰثٌ شابہ بعضکم بعضھم وضاھا ۔
سہ فرقہ اند از شما کہ بعض بعض را مشابہ افتادہ
تم میں بھی تین فرقے ہیں کہ بعض بعض کے مشابہ ہوگئے۔
وحث اللّٰہ للمؤمنین علٰی ھٰذا الدعاء ثم
و رغبت دادہ است خدا تعالیٰ مومناں را بر ایں دعا بعد ازاں
اور اس دعا پر خدا نے مومنوں کو رغبت دلائی ہے اور اس کے بعد
وعد فی سورۃ النور وعدًا انہٗ لیستخلفنّ
وعدہ دادہ است در سورہ نور کہ او از مسلماناں خلیفہ
سورہ نور میں وعدہ دیا ہے کہ مسلمانوں میں سے خلیفے مقرر کرے گا
قومًا منھم کمثل الذین استُخْلِفُوْا من قَبْلُ
خواہد فرستاد ہمچو آں خلیفہ ہائے کہ پیش ازیشاں گذشتہ اند
ان خلیفوں کی طرح جو ان سے پہلے ہوئے ہیں