وقد ھلک من ترک و القراٰن وعادٰی اھلہٗ
و بہ تحقیق ہلاک شد کسے کہ قرآن را ترک کرد وہر کہ خدمت قرآن مے کند او را
جس نے قرآن کو ترک کیا اور ان کو دشمن پکڑا جو قرآن کے خادم ہیں وہ ہلاک ہوگیا
وقلٰی ۔ أَنسی الخبیر العلیم ماحفظتموہ
دشمن گرفت آیا خدائے علیم و خبیر فراموش کرد آنچہ شما یاد داشتہ آید
کیا خدائے علیم و خبیر نے بھلا دیا جو تم نے یاد کر رکھا ہے
او افتریتم علٰی کتاب اللّٰہ ومن اظلم ممّن
یا بر کتاب الٰہی افترا مے کنید واز مفتری کدام کس ظالم تر
یا خدا کی کتاب پر افترا کرتے ہو اور مفتری سے زیادہ ظالم کون ہے
افترٰی ۔ وانّہٗ لقولٌ فصلٌ لاغبار علیہ وانّہٗ
است و بہ تحقیق قرآن قولے است فیصلہ کنندہ ہیچ غبارے برونیست و
اور تحقیق قرآن ایک فیصلہ کرنے والا قول ہے کوئی غبار اس پر نہیں ہے
لبیانٌ اظھر و اجلٰی ۔ وان ھٰذا لھو الحق و
آں بیانے است ظاہر تر و روشن تر و بہ تحقیق ہمیں حق است و
اور وہ روشن اور ظاہر بیان ہے اور سچ یہی ہے
من اصدق من اللّٰہ قیلًا ۔ ومن اعلم من
از خدا زیادہ تر راست گو کدام شخص است وزیادہ تر دانندہ از و کیست
خدا سے زیادہ سچا اور اس سے زیادہ جاننے والا کون ہے۔
ربّنا الاعلٰی ۔ ام عندکم حجۃٌ تمنعکم من
آیا نزد شما حجتے است کہ از پیروی قرآن شما را
کیا تمہارے پاس کوئی حجت ہے کہ قرآن کی پیروی سے