حفظۃً یحفظوننی من العدا ۔فاجمعوا کیدکم پاسبانان اوہستند کہ از دشمناں حفاظت من مے کنند ۔ پس ہر مکر کہ دارید جمع کنید خدا تعالیٰ کے پاسبان ہیں کہ وہ میری میرے دشمنوں سے حفاظت کرتے ہیں۔ تم ہر ایک تدبیر جمع کر لو اور ثم انظروا ھل یسقط الکید الا علٰی من جفا ۔ بازبہ بینید کہ آں مکر بر کہ افتد آیا برجفا کار یا بر دیگرے پھر دیکھو کہ ہر کسی کی تدبیر اسی پرلوٹ کر پڑے گی کہ جو ظالم ہے۔ وعسٰی ان تحسبوا رجلًا کاذبًا وھوصادقٌ وممکن است کہ شما کسے را دروغگو خیال کنید واو در دعوی خود صادق باشد اور ممکن ہے کہ تم کسی کو دروغگو خیال کرو اور وہ اپنے دعویٰ میں صادق نکلے فیما ادعٰی ۔فلا تمیلوا کل المیل ومن ترک پس از حق بکلی دور نشوید وہرکہ تقوی را پس حق سے بالکل دور نہ ہو جاؤ جس نے تقویٰ کو التقوٰی فقد ھوٰی ۔ أ رأ یتم ان کنتُ من عنداللّٰہ ترک کرد پس بیفتاد آیا نمے بینید کہ اگر من از طرف ترک کیا وہ گر گیا تم نہیں دیکھتے کہ اگر میں خدا تعالیٰ کی طرف سے وقد کذبتم فما بال من اعتدٰی ۔ و خدا تعالیٰ ہستم وشما تکذیب من کردہ اید پس حال آنکس چہ خواہد شد کہ از حد تجاوز کرد ہوں اور تم مجھے جھٹلاتے ہو پس اس شخص کا کیا حال ہوگا جو حد سے بڑھ گیا انتم تکرھون ان یموت عبد اللّٰہ عیسٰی ۔ و شمارا خوش نمے آید کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فوت شوند تم کو اچھا معلوم نہیں ہوتا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو جائیں