جاء کم من الیقین ومن أَظْلم مِمّن ترک
اختیار مے کنید وکدام کس از انکس ظالم تر خواہد بود کہ حق را
اختیار کرتے ہو اس سے زیادہ وہ کون ظالم ہوگا کہ حق کو
الحق واتبع الھوٰی ۔ أَبقی شک فی خاتم الخلفاء
ترک کند و پیروی ہوا و ہوس کند آیا باقی ماندہ است شک در خاتم الخلفاء
ترک کرے اور ہوا و ہوس کی پیروی کرے ۔ کیا اب کوئی شک باقی رہ گیا خاتم الخلفاء میں
وفی انہٗ منکم فأتوا بالقراٰن ان کان الامرکذا۔
یا دریں امر کہ آں خاتم الخلفاء از شماست پس قرآن بیارید اگر شک مے دارید
یا اس امر میں کہ خاتم الخلفاء تم میں سے ہے۔ قرآن کو لاؤ اگر شک رکھتے ہو
وان الحق قد حصحص فلا تحثوا علیہ التراب
وحق ظاہر شدہ است پس برو خاک میندازید
حق ظاہر ہوگیا اس پر خاک نہ ڈالو
ولا تخفوہ فی الثرٰی ۔ واتقوا اللّٰہ الذی الیہ
و آں را پوشیدہ مکنید وبترسید ازاں خدائے کہ سوئے او
اور ہرگز مت چھپاؤ اور خدا تعالیٰ سے جس کی طرف
ترجعون وحدانًا ۔ وما ارٰی معکم احباب الدنیا۔
رجوع خواہید کرد و نہ مے بینم باشما دوستان دنیائے شمارا
جانا ہے ڈرو اور میں نہیں دیکھتا کہ تمہارے دنیا کے دوست تمہاری حمایت کیلئے
فقوموا فرادیٰ فرادیٰ ولا تنظروا الٰی من احبّ
پس بایستید یک یک وسوئے دوستی یا دشمنی
تمہارے ساتھ جائیں گے۔ پس تم ایک ایک ہو کر کھڑے ہو جاؤ اور کسی کی دوستی یا دشمنی کی طرف