أو عادٰی۔ ثم فکروا بقلبٍ ا تقٰی۔ وعقلٍ اجلٰی۔
نگاہ مکنید باز بادل پرہیزگار وعقل روشن فکر کنید
نظر نہ کرو پھر پرہیزگار دل اور عقل روشن لے کر فکر کرو۔
اَمَا قال ربّکم 3
آیا خدائے شما نگفتہ است کہ لیستخلفنھم فی الارض کما استخلف الذین من
کیا تمہارے خدا نے نہیں فرمایا کہ لیستخلفنھم فی الارض کما استخلف الذین من
3۱ و انّ فی ذالک حجۃً علٰی من
قبلھم و دریں حجتے است برآنکس کہ ازحد
قبلھم اس میں ایک حجت ہے اس کیلئے کہ جو حد سے
طغٰی ۔ فان لفظ کما یوجب ان یکون سلسلۃ
تجاوز مے کند چراکہ لفظ کما کہ دریں آیت موجود است واجب مے کند کہ سلسلہ
تجاوز کرتا ہے کیونکہ لفظ کما جو اس آیت میں موجود ہے اس امت کے سلسلہ کے خلفاء کو
الخلفاء فی ھٰذہ الامۃ کمثل سلسلۃ نبی اللّٰہ
خلفائے ایں امت ہمچو سلسلہ خلفائے موسیٰ علیہ السلام
موسیٰ علیہ السلام کے خلفاء سے مانند ہونے کو واجب
موسٰی۔ التی ختمت علی ابن مریم عیسٰی۔
باشد و ظاہر است کہ سلسلہ خلفائے موسیٰ علیہ السلام بر عیسٰی علیہ السلام ختم شدہ است
کرتا ہے اور یہ ظاہر ہے کہ سلسلہ خلفاءِ موسیٰ علیہ السلام عیسیٰ علیہ السلام پر ختم ہوگیا ہے۔
فاین تذھبون من ھٰذہ الاٰیۃ وتبعدون ما
پس ازیں آیت کجامے روید ونزدیک را دور
پس اس آیت سے کہا ں رو گردانی کرتے ہو اور نزدیک راہ کو دور ڈالتے ہو