وعلمت انّی جئتُ علٰی اجلٍ من سیدی المصطفٰی۔ ومے دانید کہ من از آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تا آں مدت آمدہ ام اور تم جانتے ہو کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مدت پر آیا ہوں کہ جس میں کمثل اجلٍ جاء علیہ من الکلیم ابن الصدیقۃ کہ دراں عیسیٰ علیہ السلام بعد از حضرت موسیٰ علیہ السلام آمدہ بودند عیسیٰ علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام کے بعد آئے تھے۔ عیسٰی۔ وعلمت انّ خاتم خلفاء ھٰذہ الامۃ من الامۃ و دانستہ اید کہ خاتم خلفاء ایں امت ہم ازیں امت است اور تم نے جان لیا کہ امت کا خاتم الخلفاء اسی امت میں سے ہے لامن فءۃٍ اخرٰی ۔ فکیف تکفربہٖ أَ تکفر نہ از گروہے دیگر پس چگونہ انکار آں مے کنید آیا برائے نہ دوسرے گروہ میں سے پس کیوں اس کا انکار کرتے ہو؟ کیا پراگندہ اور بالقراٰن لِاَقوالٍ شتّٰی ۔ ومن فَکّر فی اٰیۃ سخنہائے پراگندہ و بے اصل انکار قرآن شریف مے کنید۔ و ہرکہ فکر کند درآیت لیستخلفنھم بے اصل باتوں کے بھروسہ پر قرآن کا انکار کرتے ہو۔ اور جو کوئی فکر کریگا اس آیت میں کہ لیستخلفنھم مُلِأَ قلبہٗ یقینًا وایمانًا وترک دل او از یقین و ایمان پُر خواہد شد لیستخلفنھم ہے اس کا دل یقین اور ایمان سے پر ہو جائے گا اور جو باتیں اس کے برخلاف مایُرْوٰی بخلافہٖ و یُحْکٰی ۔ وکُشفت علیہ الحقیقۃ ورو ایتہائے بیہودہ و فضول را خواہد گذاشت وبرو حقیقت منکشف خواہد شد بیان کی جاتی ہیں ان سب کو چھوڑ دیگا اور اس شخص پر حقیقت منکشف ہو جائے گی