کلّ قصۃٍ تُخَالِفُ قصصہٗ ولا تعص قول ربّک ہر قصہ را کہ مخالف قرآن باشد و قول پروردگار خودرا نافرمانی مکنید قصہ کو چھوڑ دو جو قرآن کا مخالف ہے۔ اور پروردگار کے فرمودہ کی نافرمانی مت کرو فتشقٰی ۔ وتعلم ان نبینا کان مثیل من نودی تادر ورطۂ شقاوت نیفتادہ باشید ومی دانید کہ نبی ما صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ علیہ السلام تا شقاوت کے بھنور میں نہ جا پڑو۔ اور تم جانتے ہو کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ علیہ السلام بالواد المقدس طُوٰی ۔ وکانت خلفاء ہٗ کخلفاء ہٖ بود وہمہ خلیفہ ہائے او کہ بعد او آمدند ہمچو خلیفہ ہائے تھے اور آپ کے تمام خلیفے جو بعد آپ کے آئے آنحضرت وکانت السلسلتان متشابھتین فی المدٰی ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بودہ اند و ایں ہر دو سلسلہ در مدت باہمہ مشابہت مے دارند صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفوں کے مانند تھے اور یہ دونوں سلسلے آپس میں مقدار مدت میں مشابہت رکھتے ہیں۔ وکذالک قال ربّنا وقد قرء ت فیما مضٰی۔ وتلک و ہم چنیں فرمودہ است خدائے ما چنانچہ پیش ازیں خواندہ و ایں اور ایسا ہی ہمارے خدا نے فرمایا ہے جیسا کہ تم نے پہلے پڑھ لیا ہے اور یہ حقیقۃٌ لا تُسْترولا تُخْفٰی۔ فلا یصدّنک عنھا حقیقتے است کہ پوشیدہ نتواں کرد پس ازیں راہ باز نہ دارد شمارا ایک حقیقت ہے جس کو پوشیدہ رکھنا اچھا نہیں ہے۔ تمہاری ہوا و ہوس اس سے تم کو من اتبع ھواہ وترک الصراط وھویرٰی ۔ ہوا و ہوس شما و نہ باز دارد آنکس کہ راہ راست را دیدہ و دانستہ ترک کردہ است نہ روک دے اور نہ وہ شخص جو کہ دیدہ و دانستہ راہ راست کو ترک کرتا ہے۔