تحریری شہادت میرے پاس موجود ہے۔ اب ہم کتاب کو اِسی جگہ ختم کرتے ہیں اورخدا سے برکت اورہدایت کی دُعا مانگتے ہیں۔ آمین ثم آمین اورواضح ہوکہ اِس کتاب کا وہ حصہ جس میں پیشگوئیاں ہیں پورے طور پر شائع نہیں ہوا کیونکہ کتاب نزول المسیح نے اِس سے مستغنی کردیا جس میں ڈیڑھ سو پیشگوئی درج ہے۔ خدا نے جو چاہا وہی ہوا۔ وللّٰہ الامر تمّت مؤلّف میرزا غلام احمدؐ مسیح موعود از قادیان ۲۵؍ اکتوبر ۱۹۰۲ ؁ء