أیہا الإخوان ۔إنی أُلہمت من حضرۃ العزّۃ، وأُعطیت عِلْمًا من علوم الولایۃ، ثم بُعِثتُ علی رأس الماءۃ، لأجدّد دین ہذہ الأمّۃ، ولأقضی کحَکَمٍ فیما اختلف فیہ من العقائد المتفرقۃ، ولأکسر الصلیب بآیات السماء، وأُبَدّل الأرض بقوۃ حضرۃ الکبریاء۔ واللّٰہُ سمّانی المسیح الموعود والمہدی الموعود بإلہام صریح، و وحی بیِّن صحیح، وما کنت من المخادعین۔ وما کنت أن افوہ بزور، وأدلّی بغرور، وتعلمون عواقب الکاذبین، بل ہو کلام من ربّ العالمین اے بھائیو ! میں اللہ جلّ شانہٗ سے الہام دیا گیا ہوں اور علوم ولایت میں سے مجھے علم عطا ہوا ہے پھر میں صدی کے سر پر مبعوث کیاگیا تا اس امت کے دین کی تجدید کروں اور ایک حَکم بن کر اُن کے اختلافات کو درمیان سے اٹھاؤں اور صلیب کو آسمانی نشانوں کے ساتھ توڑوں اور قوتِ الٰہی سے زمین میں تبدیلی پیدا کروں اور اللہ تعالیٰ نے الہام صریح اور وحی صحیح سے مجھے مسیح موعود اور مہدی موعود کے نام سے پکارا اور میں فر یبیوں میں سے نہیں اور نہ میں ایسا ہوں کہ میری زبان پر جھوٹ جاری ہوتا اور میں لوگوں کو بدی میں ڈالتا اور جھوٹوں کے انجام کو آپ لوگ جانتے ہیں بلکہ یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے الہام ہے۔ برادران من !از حضرت عزت ملہم استم ومرا از علوم ولایت بہرۂ وافی بخشیدہ بر سر صد بر انگیختہ اند کہ دین این ملت را تجدید کنم و بطور حَکم نصفت کیش ہمۂ اختلافات را از میانہ بردارم۔ و با نشانہائے آسمانی صلیب را بشکنم وبہ قوۂ الہٰیہ زمین را بر گردانم۔ و خدا مرا بنام مسیح موعود یاد فرمود ست بالہام صریح و وحی صحیح و من از فریب دہندگان نبودہ ام و ہرگز دروغ بر زبان من نرفتہ۔ وچنان نیم کہ مردم ر ا براہ کج رہنمونی بکنم و شما انجام دروغ زنان را نیکو می دانید۔ بل این الہام از طرف پروردگار جہان است۔ ومع این ہمہ