124 پر مسلط ہونا۔۔۔ طمع دنیاوی نے آخرکار ظہور دکھایا۔ ۱۴ نفسانی شہوۃ جو انسان میں ذاتی کہہ سکتے ہیں محمد میں بیشتر تھی حتی کہ وہ اس کا ہمیشہ مغلوب رہا۔۔۔ محمد مثل اورعربوں کے شکل ہی سے عورتوں کا عاشق معلوم ہوتا ہے۔ ۱۵ اور اس بات میں حضرت نے نہ صرف اپنی تعلیم کی ایک گو نہ مخالفت کی بلکہ خودؔ غرضی کو خوب ثابت کیا اور شہوت رانی میں اوروں کی شہوت کی ہمواری نہ کی۔۔۔ پھر جس ڈھب سے یہ کام پورا کرتے رہے وہ بالکل نفسانیت کی تدبیریں تھیں:۔ ۱۶ متبنّٰی بیٹے کی جورو سے نکاح کرنے کی شرع کا موقع اور موجب زینب کو ننگی دیکھ کر اس پر محمد کی شہوت کا بھڑکنا تھا۔ ۲۱ محمد ایک بھولتا بھٹکتا انسان تھا۔ ۳۱ لوگوں کو بہکانے کے لئے (آنحضرت نے) یہ عجب جھوٹ باندھا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ محمد شیطان کے جھانسے میں آجاتا تھا۔ ۳۱ پھر ماسٹر رام چند صاحب ایک فریب کا ذکر کرتے ہیں جو محمد نے یہودیوں سے کیا۔ ۳۵ اے ناظرین ہوشیار ہو کہ کہیں تم محمد کے فریب میں نہ آجاؤ۔ اندرونہ بائبل مصنفہ ڈپٹی عبداللہ آتھم ۷۰ صاحب نشان اس دجّال کا دراصل تو وہی پرانا خونی اژدھا (شیطان) ہے تاہم جب وہ منہ پھاڑتا ہے تو اس کے دو جباہڑے پوپ اور نبی عرب کی تواریخ اپنے اندر مجسم دکھاتے ہیں۔ (یعنی دجّال جو اصل میں شیطان ہے اس کا ظہور پوپ اور نبی عرب کے رنگ میں ہوا)۔