فإنّ لہ جہنّم لا یموت فیہا ولا یحیٰی، والسلام علی من اتّبع الہدیٰ. المعلن میرزا غلام احمد القادیانی
و پیش نیامد بلکہ برفت و داخل سوراخ خودشد و پوشیدہ گشت و تکذیب راترک نہ کرد وباز نیامد۔ پس برائے او جہنم است کہ درو نہ زندہ خواہد ماند و نہ خواہد مرد۔ و سلام برآنکہ پیروی ہدایت کرد
کے دکھلا دیا سو ہم اس کو وہ انعام دیں گے جو ہم سے سن چکا ہے اور اگر اپنا دامن سمیٹ لیا اور پھر گیا اور ہمارے وعدہ کا مطالبہ نہ کیا اور اپنے سوراخ میں داخل ہوگیا اور چھپ گیا اور تکذیب سے باز نہ آیا۔
ایک گواہی
مفصلہ ذیل اشتہار ایک فقیر مجذوب نے جو سیالکوٹ میں قریب بارہ سال سے مقیم ہے ہمارے پاس شائع کرنے کے لئے بھجوایا ہے لہٰذا ہم اس جگہ اس کی نقل مطابق اصل بلفظہ کر دیتے ہیں اور وہ یہ ہے۔٭
اشتہار واجب الاظہار
خدا کے فضل اور الہام سے۔ روح جناب رسول مقبول صلعم سے۔ روح کل شہدا سے۔ روح کل ابدالوں سے ۔روح کل اولیاء سے جو زمین پر ہیں۔ اور ان روحوں سے جو چودہ طبقوں کی خبر رکھتی ہیں۔ میں نے ان سب سے الہام اور گواہی پائی ہے کہ حضرت مرزا صاحب کو اللہ جلّ شانہٗ نے بھیجا ہے۔